• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منتخب ہوکراین اے تھری کی پسماندگی دور کریں گے ،حاجی میاں گل

پشاور ( آن لائن ) این اے تھر ی کے متوقع امیدوار حاجی میاں گل نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ این اے تھری کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے انہوں نے کہاکہ ماضی میں کسی بھی حکومت نے این اے تھری کی پسماندگی دور کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا این اے تھری کے علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کا جینا حرام کیا ہے اور کوئی خاطر خواہ ترقیاتی کام بھی نہ ہوسکیں انہوں نے عوام نے اگر موقع دیا توانشاء اللہ این اے تھری کے محرومیوں کاازالہ کرینگے ۔
تازہ ترین