• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادری زبانوں کاعالمی دن آج منایاجائیگا

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پشتونخوامیپ،بی این پی، اے این پی، نیشنل پارٹی، بی این پی عوامی ،طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے آج21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار، تقاریب اور ریلیاں نکالی جائے گی ۔
تازہ ترین