• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء آج عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوات میں سول سوسائٹی کے احتجاجی جلوس کے شرکاء و رہنمائوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سےانسداد دہشت گردی کے دفعات لگا کر مقدمہ درج کر نے کے خلاف خیبرپختونخوا کے وکلاء کی جانب سے سول سوسائٹی کے ساتھ اظہار یک جہتی اور ایف آئی کی منسوخی کیلئے اور لاہور سیشن کورٹ میں دو وکلاء کے قتل کے واقعہ کے خلاف آج بلوچستان بھر عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا ۔
تازہ ترین