• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادری زبانوں کا عالمی دن، اے این پی کے زیر اہتمام آج تقریب ہوگی

کوئٹہ (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے آج تقریب منعقد ہوگی ۔ اے این پی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیراہتمام آج21فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر سہ پہر تین بجے باچاخان مرکز میں ایک تقریب منعقد ہوگی جس میں پارٹی رہنما ئوں کے علاوہ ادیب و دانشو ر بھی شریک ہوں گے اور اپنے خیالات کااظہار کریں گے ۔
تازہ ترین