• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹل والوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں،سید علی اچکزئی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)آل ریسٹورنٹ اینڈ ہوٹل ایسوسی ااشن کے صدر سید علی اچکزئی ، چیئرمین حاجی موسی، کلیم ترین، سینئر نائب صدر شکر خان خلجی، نائب صدر عبدالرزاق پشتون، محمد ابراہیم لانگو، صحبت خان آغا، حاجی جاوید اکبرج فضل ترین، سید قائم آغا، ولی خان، عبدالرزاق، سلطان خلجی، سید سیف اللہ آغا، دائود کاکڑ اور حاجی نور محمد خلجی نے بیان میں کہا ہے کہ ہم بلا کسی لالچ کے ہوٹل والوں کی خدمت میں مصروف ہیں ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں نام نہاد سابقصدر کو بد عنوانی کی بنیاد پر فارغ کیا تھا ہم باتوں سے نہیں عملی کام کے قائل ہیں۔
تازہ ترین