• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے وکلاء کو مستقل کیا جائے،قومی جسٹس پارٹی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)قومی جسٹس پارٹی کااجلاس زیرصدارت مرکزی نائب صدر ایڈووکیٹ اکبر آزاد ہوا جس میں ممتاز قانون دان، سیاستدان اور سماجی شخصیات حقداد آزاد ایڈووکیٹ ، نجیب اللہ ایڈووکیٹ،نثار احمد،ہاشم خلجی ایڈووکیٹ، قادر خلجی و دیگر نے شرکت کی جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ سے اپیل کی گئی کہ تمام ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے وکلاء جو کہ عرصہ دراز سے مختلف عدالتوں میں بحیثیت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرز کے فرائض انجام دے رہے ہیں کو مستقل کیا جائے۔
تازہ ترین