• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے، بی ایس سی 2017کے ضمنی امتحانات کیتاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم یکم مارچ، دوگنا فیس کے ساتھ 8مارچ اور سہ گنا فیس کے ساتھ 15مارچ2018تک جمع کئے جاسکیں گے۔ ان تاریخوں کے بعد کوئی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔
تازہ ترین