• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل نے ماہ جنوری کے ٹیلیفون بل بھجوادئیے

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)پی ٹی سی ایل کوئٹہ ٹیلی کمیونیکیشن ریجن کے ترجمان کے مطابق جنوری 2018 کے ٹیلیفون بلز معزز صارفین کے دستیاب ایڈریس پر ارسال کئے جاچکے ہیں جس کی جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے اس سلسلے میں پی ٹی سی ایل نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اپنے بلوں کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں تاکہ ادا شدہ رقم اگلے ماہ کے بل میں بطور بقیہ جات شامل نہ ہوجائے اس طرح سرچارج ادا کرنے سے بھی بچا جاسکے۔
تازہ ترین