• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ٹی آئی نظریاتی کے یونٹوں کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ حفیظ اللہ حقانی نے جے ٹی آئی نظریاتی کے تمام ما تحت یونٹوں کا نمائندہ اجلاس جمعرات22فروری کو ڈھائی بجے دن ضلعی دفتر نیو نجم الدین روڈ کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے تمام ذمہ دار ساتھی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
تازہ ترین