• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) امریکی ڈالر سمگل کرتے پکڑی جانے والی ماڈل ایان علی کے مقدمہ کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 22مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔گزشتہ کسٹم کورٹ کے جج رخصت پر تھے جبکہ ملزمہ بھی پیش نہیں ہوئی۔ان کے وکیل نے ایک بار پھر حاضری معافی کی درخواست دیتے ہوئے استدعا کی کہ بوجہ علالت ہماری موکلہ نہیں آپائی جبکہ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ بھی سپریم کورٹس میں مصروف تھے جس پر ڈیوٹی جج راجہ غضنفر علی نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے 22مارچ تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین