• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارود برآمدگی کے ملزم کو عرصہ حوالات کی سزا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بارود برآمدگی کیس کے ملزم منتظمین شاہ کو جرم ثابت ہونے پر عرصہ حوالات کی سزا سنادی، سزا پانے والے ملزم کو سی ٹی ڈی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا، دریں اثنا عدالت نے تھانہ حضرو اٹک میں درج بارود برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم خیال زمان کی ضمانت بعد از گرفتاری ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر منظور کرلی۔
تازہ ترین