• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت ،نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی نیب ریفرنسز میں عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخوست مسترد، تحریری حکم جاری

Todays Print

اسلام آباد(بلال عباسی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ( ر ) محمد صفدر کو عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔ بدھ کو جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا کہ تینوں ملزمان کی 3ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔عدالتی فیصلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے متعلق کہاگیا ہے کہ اہلیہ کی بیماری کو ملزم کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کا جواز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

تازہ ترین