• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت اجلاس،عدالتی فیصلے پر غور

Todays Print

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی کی زیرصدات اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور قانونی معاونین نے شرکت کی اور عدالتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ د قانونی ماہرین اس فیصلے کی روشنی میں ن لیگ کے سینٹ امیدواروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ظاہر کررہے ہیں جبکہ نااہلی کے بعد ہونے والے ضمنی انتخابات پر بھی انگلی اٹھائی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین