• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نواز یاشہباز شریف، پارٹی سربراہ کون ہوگا؟نئی بحث شروع

لاہور( این این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے نئے سربراہ کیلئے بحث شروع ہو گئی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ (ن) لیگ کا نیا سربراہ کون ہوگا۔ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پارٹی صدارت کیلئے امیدوار ہو نگی یا شہباز شریف زیادہ مضبوط امیدوار ہیں اس پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
تازہ ترین