• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی جرگہ کا25فروری کو پرامن مظاہرین پر مقدمات کیخلاف احتجاج کا ا علان

سوات (نمائندہ جنگ)سوات قومی جرگہ نے بھی چیک پوسٹوں پر سختی اور مظاہرین پر ایف آئی آر درج کرانے کے خلاف اتوار کو نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا جس سے پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتون بھی خطاب کریں گے۔ سوات قومی جرگہ کے مشران نے اعلان کیا ہے کہ چیک پوسٹوں پر سختی اور پُرامن نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف اتوار 25 فروری کو نشاط چوک مینگورہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین