• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی گلزار کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت

مانچسٹر(نمائندہ جنگ ) پاکستان پیپلزپارٹی نارتھ ویسٹ کے صدر حاجی گلزار خان کی خوشدامن کے انتقال پر پیپلزپارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری، بریڈ فورڈ کے صدر آصف نسیم راٹھور، پیپلزپارٹی برطانیہ کے مرکزی رہنما سلطان حیات، پیپلزپارٹی یارکشائر کے صدر چوہدری سعید پوٹھی، یارکشائر کی ویمن صدر آمنہ مرزا، اوورسیز ڈیولپمنٹ بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری مسرت علی، یوتھ ونگ مانچسٹر کے سابق صدر افتخار احمد عرف (گوگا) اور دیگر نے حاجی گلزار خان اور ان کے اہل خانہ سے پیپلزہائوس مانچسٹر میں ملاقات کی اور ان کی خوشدامن کے انتقال پر دلی افسوس کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
تازہ ترین