• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس بدھ 28فروری کو ڈھائی بجے دن کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ، ایم اے جناح روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ایجنڈے کے آئٹمز اور دیگر امور کی منظوری دی جائے گی۔
تازہ ترین