• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو کی عیادت کی، ایاز سومرو علالت کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے ایاز سومرو اور ڈاکٹرز کے ساتھ ان کی صحت کے متعلق بات کی اور ان جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔
تازہ ترین