• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اختر آج خالد مقبول کو کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرو میئر کراچی وسیم اختر جمعرات کو کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، سینئر ڈپٹی کنوینر و ڈپٹی کنوینرز اور اراکین رابطہ کمیٹی کو اہم اجلاس میں میئر شپ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرینگے،اس کے علاوہ علاوہ مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بھی اعتمادمیں لینگے اوراس ضمن میں جوتیاریاں کی جارہی ہیں اس کاطریقہ کار بھی وضع کریں گے۔
تازہ ترین