• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر ) جے یو پی کے رہنمامحمدشکیل قاسمی کے چچامحمدخلیل شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازجنازہ اور تدفین رحیم گوٹھ متصل کنیز فاطمہ سوسائٹی نیوکراچی میں انجام پائی،فاتحہ سوئم کل بعد نماز جمعہ جامع مسجد گلزارعطار رحیم گوٹھ میں ہوگی۔
تازہ ترین