• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لائن کشیدگی،بھارتی ہائی کمشنر کی دہلی میں ملاقاتیں

لاہور (خالد محمود خالد)پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کے حوالے سے اہم مشاورت کے لئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں ۔ انہیں منگل کے روز نئی دہلی طلب کیا گیا تھا۔بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے بھارت پریشان ہے اور پا کستا ن کے ساتھ مذاکرات نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال کی سنگینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
تازہ ترین