• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ کے سینئر ججز اور جسٹس ارون مشرا میں پھر تنازع

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سینئر ججز اور جسٹس ارون مشرا میں پھر تنازع پیدا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ کے بیچ کی جانب سے ان کی جانب دیئے گئے فیصلے پر تنقید کے بعد جسٹس ارون مشرا نے چیف جسٹس بھارتی سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ فیصلے کو پرکھنے کیلئے تیسرا بیچ تشکیل دیں ۔
تازہ ترین