• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی خدمات کے اعتراف ایک شام بہار بیگم کے نام منائی جائے گی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) فلمی صنعت کی سینئر لیجنڈری اداکارہ بہار بیگم کی شوبز سے وابستگی کے نصف صدی سے زائد عرصہ وابستگی پر ان کی فنی خدمات کے اعتراف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے 2مارچ کو اسکاؤٹس آڈیٹوریم نزد آرٹس کونسل چورنگی میں ملک طارق عزیز شہید گروپ کے تحت ایک شام بہار بیگم کے نام کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔ جس میں بہار بیگم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شوبز کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔ اس شو کے آرگنائزز میں ایس ایم شاکر، ملک یعقوب نور اور ملک محمد خان شامل ہیں۔
تازہ ترین