• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں کے پی حکومت کے بلین ٹری منصوبے کے تذکرے

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں خیبرپختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے کے تذکرے ،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے از راہ مذاق کہا کہ صوبائی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے اربوں درخت کے پی کے میں لگائے،لگتا ہے کہ ان درختوں سے جون میں بھی صوبے میں برفباری ہونے لگے گی، جس سے ایوان کشت زعفران بن گیا۔
تازہ ترین