• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار یعقوب ناصر کو ن لیگ کا قائم مقام صدر بنانے کافیصلہ

کوئٹہ(آن لائن) سردار یعقوب خان ناصر کو مسلم لیگ(ن) کا قائمقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیاذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نےگزشتہ دنوں نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لئے نا اہل قرار دیا تھا جس کے بعد مرکزی قیادت نے مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدرسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو قائمقام صدر بنانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
تازہ ترین