• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(خصوصی نمائندہ)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد کیلئے گئے تھے ۔ نواز شریف نے نیب عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہائوس میں پارٹی رہنمائوں کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔بعد ازاں اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچے اور سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء چلے گئے۔
تازہ ترین