• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انڈس واٹرز کیلئے نیا کمشنر آئندہ ماہ مقرر کرے گا

اسلام آباد (حنیف خالد) کیبنٹ ڈویژن نے انڈس واٹر کمیشن کیلئے پاکستان کے بنیادی سکیل 21کے ایک افسر کو تعینات کرنے کیلئے تمام بیوروکریسی سے نام بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔ انڈس واٹرز کیلئے پاکستان کے کمشنر کی تقرری کے خواہاں بنیادی سکیل 21کے ایڈیشنل سیکرٹری عہدے کے افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ واٹر ریسورسز ڈویژن سے رابطہ قائم کریں تاکہ اُنکی تقرری کا عمل شروع ہوسکے۔
تازہ ترین