• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیچہ وطنی، نامعلوم افراد کی فارم ہاؤس پر فائرنگ، 3افراد جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک))چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے پولٹری فارم پر فائرنگ کرتے ہوئے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔نواحی گاؤں میں پیش آنیوالےواقعےمیں نامعلوم افردایک پولٹری فارم میں فائرنگ کی،فارم کامالک بھی ماراگیا،تفصیلات کے مطابق واقعہ رات گئے چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں ایک سو بارہ، تیرہ ایل اے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد ایک پولٹری فارم میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں فارم میں موجود تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
تازہ ترین