• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی جانب سےنواز شریف کی حمایت میں ریلی کا انعقاد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی قائد نواز شریف کی حمایت میں اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت (ن) لیگ کے ضلعی صدر حنیف صدیقی، عبدالوحید انقلابی اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستان سے محبت کی سزا ملی ہے اور ملکی ترقی، استحکام، دفاع اور خوشحال پاکستان بنانے پر نواز شریف کو مائنس کیا گیا ہے مگر عوام کے عدالتی فیصلے پر تحفظات ہیں۔
تازہ ترین