• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھپرو ، پیر پگارا کی سالگرہ پر ایم ایس ایف کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب

کھپرو (نامہ نگار) حُروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر فنکشنل لیگ آفس کھپرو میں ایم ایس ایف کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر فنکشنل لیگ کے رہنما اور سابق تعلقہ ناظم کھپرو حاجی خدا بخش درس نے کیک کاٹا ۔تقریب سے عطامحمد چانیوں ، محمد خان منگریو، مکھی موہن لعل ، محمد یوسف قائم خانی ، رشید درس ملوک درس نے خطاب کیا ۔اور پیر صاحب پگارا کی عمر درازی کے لئے دعا مانگی گئی۔
تازہ ترین