• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس پی آرکا پی ایس ایل 3کی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پاک فوج کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن اور اس میں حصہ لینے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
تازہ ترین