• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ضلع سکھر کی جانب سے مطالبات کے حق میں سول اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ فی میل نرسنگ ہاسٹل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث نرسنگ اسٹاف عدم تحفظ کا شکار ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پرملزمان کو گرفتار کیا جائے اور نرسز کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین