• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاالدین یونیورسٹی کے تحت کانفرنس آج شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضیاالدین یونیورسٹی کے تحت ’’بحالی‘‘ کے موضوع پر سہ روزہ سالانہ بین الاقوامی تحقیقی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے مہمانِ خصوصی سندھ ہائر ایجوکیش کمیشن کےچیئرمین اور ضیا الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین ہونگے۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب 23فروری کو ضیاء الدین یونیورسٹی کے ابوالحسن جعفری آڈیٹوریم میں منعقد کی جائیگی۔ کانفرنس میں پاکستان سمیت امریکہ، اسپین، ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات کے ڈاکٹرز اور سائنسدان شرکت کرینگے۔
تازہ ترین