• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ٹھٹھہ میں 4ہزار سے زائد اسکولوں کیلئے ٹینڈرز کیخلاف در خواست پر نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ضلع ٹھٹھہ میں 4ہزار سے زائد پرائمری و سیکنڈری اسکولوں کی تعمیر اور تزئین و آرائش سے متعلق  مبینہ خلاف قواعد ٹینڈرز کیخلاف در خواست پرحکومت سندھ، سیکریٹری تعلیم و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔
تازہ ترین