• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے،مزید 50موٹرسائیکلیں ویجلینس فورس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے میں پٹرولنگ کو موثر بنانے کے لیے مزید50نئی موٹرسائیکلیں ویجلینس فورس کے حوالے کردی گئیں اس سلسلے میں راحت پارک فیز6ڈی ایچ اے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر شاہدحسن علی نے کہاکہ پٹرولنگ میں اضافے سے ڈی ایچ اے کے مکینوں کی سیکیورٹی کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔
تازہ ترین