• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو حقیقی میگا شہر کا درجہ دیا جائے،الطاف شکور

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاسبان پاکستان کے صدرالطاف شکور نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں میگا شہروں کو خاص توجہ اور فنڈز دیئے جاتے ہیں یہاں کراچی جیسے میگا شہرکو ابھی تک نظر انداز کیا گیا، بعض عناصر حقوق کے لئے آواز بلند کرنے کو نسلی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کراچی کو حقیقی میگا شہر کا درجہ دیا جائے۔
تازہ ترین