• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں... منصور آفاق (23فروری 2018) الزامات کی زد میں آیا ہوا عمران خان

٭منصور آفاق صاحب آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ہے کہ عمران خان صاحب پر بہت سے لوگ بغير ثبوت کے الزام تراشی کر رہے ہیں ۔اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو اس کو چاہیے کہ عدلیہ سے رجوع کرے ۔ (منیر خان، لاہور)
٭جناب یہ عمران خان کی ہی جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آج حکمران خاندان عدالتوں کا سامنا کر رہا ہے ،یہی وجہ ہے کہ آج انصاف ہوتا دکھائی دے رہاہے۔لیکن عمران خان صاحب کو کے پی کے میں بھرپور توجہ دینے کی بھی ضرورت ہے۔(فہیم مقصود،لاہور)

تازہ ترین