• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادریس بختیار(23فروری2018)مزید خرابے سے گریز کریں

٭ادریس بختیار صاحب آپ نے درست جانب اشارہ کیا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا کیونکہ یہاں تقریباً تمام ادارے ایک دوسرے میں بے جا مداخلت کر رہے ہیں۔ (سعید الرحمٰن،پشاور)
٭جناب آپ نے درست فرمایا مگر ایسا ہونا ناممکنات میں سے ہے کہ سب آپس کے معاملات کو بھول کر پاکستان کی فلاح کی بات کریں کیونکہ ابھی تک تو ذاتی مفاد ملکی مفاد پر ترجیح لیتا دکھائی دے رہا ہے ۔ (اختر رندھاوا،فیصل آباد )

تازہ ترین