• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نادرا عثمان مبین کا اسٹنگ آپریشن ،شہریوںکی جانب سے نادار کراچی کے خلاف بڑھتی ہوئی شکایات،چیئرمین نادرا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گئے ، عام شہری بن کر قطار میں کھڑے رہے ،شہریوں سے برے سلوک کا خود مشاہدہ کیا، میگا سینٹر سائٹ پر دو کاونٹر پر عملہ غائب تھا ایک کاونٹر سے چیئرمین نادرا کی درخواست واپس کرد ی گئی جس پر چیئرمین نادرا نے میگا سینٹر سائٹ کے دو افسران کو معطل کردیا ۔
تازہ ترین