• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار اور فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں کا جلد ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا، مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر فاروق ستار کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
تازہ ترین