• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورکوٹ،فائرنگ سے شہری کی شہادت بی ایس ایف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

نورکوٹ ،شکرگڑھ ( نامہ نگار)ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ سے شہری کی شہادت،بی ایس ایف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج، مقدمہ جاں بحق شخص کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا، پولیستھانہ صدر شکرگڑھ نے بھارتی سکیورٹی فورسز کی .جانب سے بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے شخص سردار علی کی ہلاکت پر اس کے بیٹے محمد عامر کی درخواست پر بی ایس ایف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تازہ ترین