• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدت پوری ہونے کے بعد چارج نہ چھوڑنے پر اے ڈی بی کے نمائندے سمیع سعیدکو کام سے روک دیا گیا

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایشیا ئی تر قیا تی بنک میں پاکستان کے نمائندے سمیع سعید کی چار سالہ مدت پوری ہونے کے با وجود چارج نہ چھوڑ نے کا نو ٹس لیتے ہوئے تحر یری طور پر انہیں کام کرنے سے روک دیا ہے۔صدر مملکت کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکی اے ڈی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نمائندگی کرنے کی حیثیت کالعدم قرار دیدی گئی ہے۔ 
تازہ ترین