• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ، ان لینڈ ریونیو اور کسٹم سروس کے افسران کی گریڈ 20اور21میں ترقی

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) وفاقی حکومت نےان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20کے 21اورکسٹم سروس کے8ا فسروں کی گریڈ21میں،ان لینڈریونیو کے گریڈ19کے 52اور کسٹم سروس کے 14افسروں کی گریڈ20میں ترقی کی منظوری دے دی ، ان لینڈ ریونیو کے جن افسروں کو گریڈ 21میں ترقی دی گئی ان میں اشفاق احمد تونیو،ناہید اظہر ، محمود اسلم ، غلام مصطفیٰ راہو،مس شہربانو والاجہی ، ڈاکٹر محمد طارق مسعود، رضامنور، مسز عطیہ نائید حکیم، ڈاکٹر محمد علی خان ، مسزشاہ بانو جی ایم خان ، سیف اللہ خان ، عامرعلی خان تالپور، قیصراقبال ، ڈاکٹر فیض الہی میمن ، خلیل احمد زاہد ، سید ندیم حسین رضوی ، عاصم احمد ، محمد ندیم عارف ، ڈاکٹر بشیر اللہ خان ، عاصم ماجد خان اور واجد اکرام شامل ہیں ، کسٹم سروس کے سرفراز احمد وڑائچ ، ضیاالدین وزیر ، ڈاکٹر نعیم اعجاز قریشی ، ڈاکٹر ذوالفقار احمد ملک ، ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن ، سعود عمران احمد ، سید محمدطارق ہدااور واصف میمن کو گریڈ 21میں ترقی دے دی گئی ، ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ20میں ترقی پانے والوں میں مس لبنیٰ ایوب آصف ، ساجداللہ صدیقی ، محمد امتیاز ، محمد وسیم الطاف ، خالد جاوید ، طارق مصطفیٰ خان ، ڈاکٹر آفتاب امام ، ڈاکٹر توقیر ارتضیٰ ، مس نبیلہ فرحان بیگ، حیدرعلی داریجو، اشفاق احمد قریشی ، شاہد محمودشیخ ، اشتیاق احمد خان ، قاضی افضل ، محمد خالد ملک ، ڈاکٹر طارق غنی ، مقصود جہانگیر ، محمد فرخ ماجد ، حسنین بروہی ، حمیرا مریم ، عام امین بھٹی ، اعجاز احمد خان یوسفزئی ، محمد انور،فزا بتول ، محمدتقی قریشی ، محمد شوکت حیات چیمہ ، شکیل احمد کسانہ ، محمد اصغر خان نیازی ، ڈاکٹر محمد اسلم مری ، محمدامتیاز خان ، امتیاز احمد ، لعل محمد خان ، عبدالحفیظ نظامانی ، ظفررفیق صدیقی ، ، فریدون اکرم شیخ ، مسعود اختر، چوہدری جاوید انور ، ذوالفقار احمد ، محمد طارق جمال خٹک ، طارق بختیار ، محمد مسعود احمد ، شبانہ ممتاز ، عدنان احمد خان ، صبیح العجاز ، ذوالقرنین علی شاہین حری ، ذوالفقار علی سید ، محمد جاوید بدر، اجلال احمد خٹک ، وسیم حیات باجوہ ، محمد ایاز، خالد خان اور رفیق الرحمن میمن شامل ہیں ، کسٹم سروس کے محمداقبال بھوانہ ، امتیاز احمد شیخ ، واجد علی ، احمد رئوف، محمدعمران خان مہمند، ڈاکٹر اخترحسین ، محمد عدنان اکرم ، مس زیبااظہر ، مس صائمہ شہزاد ، خالد حسین جمالی ، ملک کامران اعظم خان ، ممتاز علی کھوسو، شفیق احمد لٹکی اور ڈاکٹر محمدندیم میمن کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ہے ، ایف بی آر نے مذکورہ ترقیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئےہیں ۔
تازہ ترین