• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز لیگ کے سینیٹ امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دینا سپریم کورٹ کے فیصلہ سے متصادم ہے ،کنور دلشاد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق وفاقی سیکرٹری کنور دلشاد نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لئے نواز لیگ کے امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دیا ہے وہ بادی النظر میں نظریہ ضرورت کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کیوں کہ ہماری نظر میں یہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حالیہ فیصلے سے متصادم ہے ۔
تازہ ترین