• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپارکو پیر کو پانی کی کمی دور کرنے کیلئے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے گا

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان خلائی ٹیکنالوجی سے پانی کی قلت دور کرنے کا پلان تیار کر رہا ہے سپارکو کے چیئرمین میجر جنرل قیصر انیس خرم نے سپارکو ہیڈکوارٹر کے زیرانتظام اقوام متحدہ حکومت پاکستان پی ایس آئی پی ڈبلیو (پرنس سلطان بن عبدالعزیز انٹرنیشنل پرائز فار واٹر) کے تعاون سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے کا پروگرام بنایا ہے کانفرنس میں دنیا بھر سے ایک سو سے زائد سائنسدان اور مندوبین شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس 26 فروری کو شروع ہوگی جس کا افتتاح وفاقی وزیر داخلہ منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے۔
تازہ ترین