• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الطاف حسن قریشی (20اپریل 2018) شفاف انتخابات کے بنیادی تقاضے

٭جناب شفاف انتخابات کے لیے سب سے پہلا اور اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ آپ ووٹ پاکستان کے لئے دیں اور اس اہل انسان کو دیں جو خود کو ثابت کر سکے ووٹ شخصیت کو دیں گے تو انتخابات کبھی بھی شفاف نہیں ہو سکتے۔ شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک اور مہلک نتائج کی حامل ہوتی ہے۔اس لئے ہمیں شخصیت پرستی کو چھوڑ کے وطن پرستی کی جانب آنا ہو گا تا کہ انتخابات شفاف اور جانبدار ہو سکیں۔ (ثروت اقبال اوکاڑہ)
تازہ ترین