• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی این مغل (20اپریل 2018) ملکی معیشت اور قومی اداروں کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

٭ جناب جی این مغل صاحب آپ نے آج کا کالم بہت خوب لکھا مگر میرا خیال ہے کہ آپ نے پاکستان کے تباہ ہونے والے اداروں میں پی ٹی سی ایل کا ذکر نہیں کیا جسے انہوں نے اونے پونے دام میں بیج دیا اور اس کے پنشنرز دس سال سے خوار ہو رہے ہیں۔ (ایم آر بیگ،حیدر آباد)
تازہ ترین