• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان رمضان المبارک میں کیا جائے ،شرف الزماں

کراچی (پ ر) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان رمضان المبارک میں کیا جائے تاکہ رمضان المبارک کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے طلباء و اساتذہ مکمل یکسوئی کے ساتھ عبادت کر سکیں اور چھٹیوں کا مقصد بھی پورا ہو جائے، اُنہوں نے کہا کہ والدین اور طلباء کی جانب سے پرائیوٹ اسکولز انتظامیہ پر یکم رمضان سے گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے دباؤ ہے۔
تازہ ترین