• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشین مارکیٹ ،پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2403 رنگٹ (617.90 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
تازہ ترین