• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹر باغیچہ میں ٹریک کے کنارے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ بر آمد

گٹر باغیچہ میں ٹریک کے کنارے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ بر آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرپاک کالونی کے علاقے گٹر باغیچہ میں ٹریک کے کنارے زیرِ زمین چھپایا گیا اسلحہ بر آمد کر لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق یہ اسلحہ لیاری گینگ پرانا گولیمارکے شر پسند عناصر نے شہر میں دہشتگردی اور بدامنی کیلئے استعمال کرنا تھا، بر آمد اسلحہ میں 12بور 3شارٹ گن 4، 30بور پستول،ایک 9ایم ایم پستول ،7مختلف اقسام کی میگزین46مختلف اقسام کے راؤنڈ شامل ہیں۔

تازہ ترین